26 اکتوبر 2017 - 18:35
ایرانی وزير خارجہ کی یوگینڈا کے صدر سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ یوگینڈا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے یوگینڈا کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف یوگینڈا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے یوگینڈا کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

.......

/169